videos

جے یو آئی ف کا آزادی مارچ کیلئے ریہرسل کا آغاز

کوٹری بیراج سے بھی کشتیوں پر ریلی نکالی گئی

جے یو آئی ف نے آزادی مارچ کیلئے سندھ کے مختلف شہروں میں ریہرسل کا آغاز کر دیا،سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے سینکڑوں رضاکاروں نے آزادی مارچ کی حفاظت کے حوالے سے ریلی نکالی جس کی قیادت مولانا راشد محمود سومرو اور عبدالرزاق عاصی نے کی ۔ دیکھیے ساحل جوگی کی رپورٹ

jui f

Tabool ads will show in this div