عارف علوی اور وسیم اختر میں گرما گرمی

اسٹاف رپورٹ

کراچی : الطاف حسین کی تقریر کا معاملہ دن بدن الجھتا جارہا ہے، سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ندیم ملک لائیو میں وسیم اختر عارف علوی سے الجھ پڑے۔

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں گرما گرمی ہوگئی، وسیم اختر نے پی ٹی آئی کو غدار، بیلٹ باکس کا چور قرار دیا تو عارف علوی بھی آگ بگولہ ہوگئے، کہنے لگے یو این کو بلانے کا خیال اُس وقت کیوں نہ آیا جب کراچی میں 5، 5 ہزار افراد ہر ماہ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن رہے تھے۔

سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں کیا صورتحال پیش آئی آپ بھی دیکھیں۔ سماء

AltafHussain

WaseemAkhtar

NML

Tabool ads will show in this div