راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، مزید 150 مریض اسپتال داخل
شہرمیں ڈینگی سے مرنیوالوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی
راولپنڈی میں ڈینگی کا مرض قابو میں نہیں آرہا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی، مزید 150 افراد اسپتال پہنچ گئے، انتظامیہ نے آنیوالے دنوں میں مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا، انسداد ڈینگی ٹیم پر حملے میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔