مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی پر پھٹ پڑے

اسٹاف رپورٹ :


اسلام آباد : جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے تحریک انصاف والے خیرات بھی غنڈہ گردی سے مانگ رہے ہیں۔ کیا اسمبلی کی رکنیت کو بھی غنڈہ ٹیکس سمجھ لیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ان کی تحریک ووٹنگ میں ناکام ہوئی تو بھی پوری اسمبلی کا ضمیر انہی کے ساتھ ہوگا۔ سماء

PTI

ELECTION

NATIONAL ASSEMBLY

ELECTION COMMISSION

TEHREEK INSAF

IK

FAZL UR REHMAN

Tabool ads will show in this div