ویڈیو: سرمایہ کاری سے پیسہ کیسے کمایا جائے؟

اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی قیمتوں پر تجزیہ

پاکستان میں کاروباری حالات کچھ زیادہ سود مند نہیں ہیں تاہم لوگ مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کرکے منافع حاصل کر سکتے ہیں، موجودہ دور میں کہاں کہاں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے اور ایسے کون سے سیکٹرز ہیں جہاں انویسٹمنٹ سے نقصان ہوسکتا ہے، اس حوالے سے سماء کے رپورٹر فاروق بلوچ کی رائے جانیے۔

PSX

Tabool ads will show in this div