Uncategorized

وزیر اعظم آج اسکردو کا دورہ کریں گے

عوامی اجتماع سے خطاب بھی ہوگا

وزیر اعظم عمران خان جمعہ 4 اکتوبر کو ایک روزہ دورہ پر اسکردو جائیں گے۔

شیڈول کے مطابق عمران خان اسکردو میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے اور اسکے علاوہ وہ ایک 250 بیڈ کے اسپتال کا افتتاح بھی کریں گے۔

وزیر امورِ کشمیر علی امین گنڈا پور دورے سے متعلق انتظامات کےلیے اسکردو پہنچ گئے ہیں۔

IMRAN KHAN

SKARDU

Tabool ads will show in this div