دشمن نے غلطی کی تو بھرپور جواب ملے گا،ارکانِ پارلیمنٹ

جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت کے پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات جاری ہیں۔ کبھی سرجیکل اسٹرائیک اور کبھی لائن آف کنٹرول پار کرنے کی باتیں کی جاتی ہیں۔ ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، پاکستانی افواج بھارت کا راستہ روکنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں، دشمن نے غلطی کی تو بھرپور جواب ملے گا۔

NATIONAL ASSEMBLY

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div