کرکٹ میچ،سیکورٹی اہلکار بھی میچ دیکھنے کو بےتاب
فرائض کی وجہ سے يہ خواہش پوری نہيں ہوتی

کراچی کے نيشنل اسٹيڈيم میں پاکستان سری لنکا ون ڈے ميچ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ شائقين تو اسٹیڈیم جاتے ہیں لیکن سیکورٹی اہلکار شدید خواہش کے باوجود کرکٹ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوتے۔ ان کا کہنا ہے کہ فرائض کی وجہ سے يہ خواہش پوری نہيں ہوتی۔
NATIONAL STADIUM
تبولا
Tabool ads will show in this div