پاک سری لنکا تیسرا ون ڈے، تماشائی پُرجوش

تماشائیوں نے چہرے پر فیس پینٹنگ بھی کروائی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ کے لیے تماشائی خوب پرجوش ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے ساتھ کشمیر کے جھنڈے بھی خرید لئے ہیں۔ تماشائیوں نے چہرے پر فیس پینٹنگ بھی کروائی ہے۔

NATIONAL STADIUM

PAK VS SRILANKA

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div