کراچی میں بارش کا پانی تعلیمی اداروں میں بھی جمع
ڈينگی مچھر کی افزائش ہوسکتی ہے

کراچی میں بارش کے بعد صرف سڑکوں پر ہی نہيں بلکہ اسکولز و کالجز کے گراؤنڈز ميں بھی بارش کا پانی جمع ہےجس سے ڈينگی مچھر کی افزائش ہوسکتی ہے، طلبہ کی صحت کو خطرہ لاحق ہوگيا ہے۔