نیشنل اسٹیڈیم میں گراؤنڈ تیار، دوسرے ون ڈے کی تیاریاں مکمل

دونوں ٹیموں نے اتوار کو پریکٹس سیشن کیا

کراچی میں کئی روز کی مسلسل بارش کے بعد دھوپ نکل آئی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کے گراؤنڈ کو دوسرے ون ڈے میچ کے لیے تیار کرلیا گیا ہے۔ آؤٹ فیلڈ مکمل سوکھ گئی ہے اور پچ بھی دلچسپ مقابلے کے لیے تیار ہے۔ دونوں ٹیموں نے اتوار کو پریکٹس سیشن کیا اور فائنل الیون کو حتمی شکل دی گئی۔

NATIONAL STADIUM

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div