اسلام آباد ائیرپورٹ پر عمران خان کے ہم شکل کی آمد

اسٹائل اور شکل بالکل عمران خان جیسی ہے

اسلام آباد ميں وزیراعظم عمران خان کا استقبال کرنے کيلئے ان کے ہم شکل نورخان بھی پہنچ گئے۔ ان کا اسٹائل اور شکل بالکل عمران خان جیسی ہے۔ نورخان کو دیکھ کر لوگوں نے سيلفياں کھنچوانا شروع کرديں۔ نور خان نے اتنے خیرمقدم پر خوشی کا اظہار کیا۔

IMRAN KHAN

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div