دریائے سندھ میں چاچڑاں پر پانی کی سطح میں اضا فہ

ویب ایڈیٹر:

 

رحیم یار خان: دریائے سندھ میں چاچڑاں کے مقام پر پانی کی سطح میں دوبارہ اضا فہ ہونا شروع ہو گیا، پانی کی سطح چھ لاکھ کیوسک سے بڑھ کر سوا چھ لاکھ کیو سک تک جا پہنچی ہے۔

 

ڈی سی او رحیم یارخان کیپٹن(ر) ظفر اقبال کے مطابق دریائے سندھ میں چاچڑاں کے مقام پرپانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، پانی کی سطح چھ لاکھ سے بڑھ کر سوا چھ لاکھ کیوسک تک پہنچ گئی ہے۔

 

پانی کی سطح میں مزید اضافے کے پیش نظرحفا ظتی بندوں پر تعینات اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ سماء

RAHIM YAR KHAN

river indus

SECURITY ALERT

dco rahim yar khan

Pakistani movies

Tabool ads will show in this div