ویڈیو: اٹک کا باغ نیلاب، خوبصورتی کا شاہکار

پتھروں کی لکھائی، خوبصورت مناظر سیاحوں کی توجہ کا مرکز

پنجاب کے علاقے اٹک میں دریا کنارے باغ نیلاب سیاحت کا ایک خوبصورت مقام ہے، جہاں ہزاروں سال پرانی لکھائی والے پتھر بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔

ATTOCK

Tabool ads will show in this div