کراچی میں بارش، شائقین کرکٹ مایوس

تماشائی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے تھے

کراچی میں تیز بارش کے باعث پاکستان سری لنکا ون ڈے میچ منسوخ کردیا گیا۔ میچ کے لیے تماشائیوں نے اسٹیڈیم پہنچنا شروع کردیا تھا تاہم میچ نہ ہونے کی وجہ سے تماشائی مایوس ہوئے ہیں۔

KARACHI RAIN

Tabool ads will show in this div