نیشنل اسٹیڈیم اوراطراف میں موسلا دھار بارش

بارش کےباعث میچ تاخیرسےشروع ہونیکاامکان

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم اور اطراف کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

بارش اگر جلدی رک گئی تو میچ کے اوورز کو محدود کردیا جائے گا، تاہم اگر بارش کا سلسلہ جاری رہا تو میچ منسوخ ہونے کا خدشہ ہے۔ موسلا دھار بارش کے باعث ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ تاخیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ موسلا دھار بارش کے باعث پہلے ون ڈے کا ٹاس مؤخر ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کی آوٹ فیلڈ پر پانی جمع ہوگیا۔ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں ڈریسنگ روم میں موجود ہیں۔ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔

NATIONAL STADIUM

KARACHI RAIN

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div