نیشنل اسٹیڈیم میں آنر بورڈ نصب کردیا گیا
بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے نام درج

کراچی کے ںيشنل اسٹيڈيم ميں نئے آنر بورڈ آويزاں کردئيے گئے ہیں جس پر بہترین کارکردگی دکھانے والے تمام کھلاڑيوں کی تفصيلات درج ہيں۔
نيشنل اسٹيڈيم ميں ٹيسٹ کرکٹ، ون ڈے کرکٹ اورٹی 20 ميں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑيوں کے نام آنر بورڈ پر درج کئے گئے ہيں۔ اسٹيڈيم ميں کھيلے گئے 46 ون ڈے ،41 ٹيسٹ ميچز کی فہرست بھی آويزاں کی گئی ہے۔
ون ڈے اور ٹيسٹ میچز میں سنچریاں بنانے والے بالترتيب 29 اور 73 کھلاڑيوں کے نام فہرست ميں شامل ہيں۔
NATIONAL STADIUM
تبولا
Tabool ads will show in this div