خودکش حملہ آورکےاعضاملےہیں،نادراکوبھجوادیے،نثار

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ شجاع خانزادہ کے ڈیرے سے ملنے والی ایک ناقابل شناخت لاش دہشت گرد کی ہوسکتی ہے۔

اپنے بیان میں چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ اٹک میں وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے ڈیرے کے ملبے سے ایک ناقابل شناخت لاش ملی ہے، جس کی انگلیوں کے نشانات تصدیق کیلئے نادرا کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ یہ اعضاء مشتبہ خودکش حملہ آور کے ہوسکتے ہیں، انہوں نے ہدایت کی کہ نادرا کے دفاتر فوری طور پر کھول کر شناخت کا عمل مکمل کیا جائے۔ سماء

KPK

PUNJAB

ATTOCK

ZARBE AZB

FOOTAGE

TALIBAN

NADRA

national action plan

DSP

sucide attack

brave

MARTYRDOM

EXCLUSIVE

martyred

grieved

RUBBLE

IDENTIFICATION

BODY PARTS

Tabool ads will show in this div