برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے گاجر کاحلوہ بنانا سیکھا
پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو پاکستانی کھانوں کے شیدائی نکلے۔
تھامس ڈریو پاکستانی کھانے پسند کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں بنانے کے بھی شوقین ہیں۔
My second lesson in Pakistani cooking - carrot halwa. گاجر کا حلوہ Easily the most delicious (and most indulgent) dish you can make with carrots. pic.twitter.com/XlBdSuHXOx
— Thomas Drew (@TomDrewUK) September 21, 2019
انہوں نے ٹویٹر پر نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ ایک ماہر شیف سے گاجر کا حلوہ بنانا سیکھ رہے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر نے گاجریں خود چھیلیں اور انہیں باریک کاٹ کر حلوہ بنانے کیلئے تمام سامان بھی تیار کیا۔
While still hot outside, I stayed in to have my first lesson in Pakistani cooking. Started with the basics: daal and, below, roti. pic.twitter.com/WRrYU5gMeA
— Thomas Drew (@TomDrewUK) September 8, 2019
اس سے قبل تھامس ڈریو نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی پہلی کلاس میں دال اور چپاتی بنانا سیکھی۔