مسجد نبوی میں شاہ محمودکی کشمیری نوجوان سےملاقات

کشمیری نوجوان کا والدین سے رابطہ نہیں ہورہا

مدینہ منورہ میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات کی۔

کشمیری نوجوان گلزار مير نے ملاقات میں بھارتی افواج کے مظالم کی رو داد سنا دی۔ گلزار میر کا کہنا تھا کہ والدین سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ مقبوضہ کشمیر میں بہت مار پیٹ ہو رہی ہے۔ اس موقع پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مقبوضہ کشمیر کی مصیبت دور فرمائے۔

SHAH MAHMOOD

Tabool ads will show in this div