خورشید شاہ کی پیشی پر کسی بارات کا گمان
عدالت کے اطراف سخت سیکیورٹی کا پہرہ

سکھر کی احتساب عدالت میں گرفتاری پی پی سینیر رہنما کو پیش کیا گیا تو جیالے کارکنوں نے رہنما کی گاڑی پر پھولوں کی بتیاں ایسی نچھاور کی، جیسے یہ کسی کی بارات ہو۔ خورشید شاہ کو 21 ستمبر کی صبح سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت لایا گیا۔
KHURSHEED SHAH
SUKKUR
تبولا
Tabool ads will show in this div