خورشید شاہ کی گرفتاری پر ارکانِ پارلیمنٹ کا تبصرہ

خورشید شاہ کی گرفتاری نےسیاسی درجہ حرارت بڑھادیا

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری نے سیاسی درجہ حرارت میں پھراضافہ کردیا ہے۔ ملکی سیاسی صورتحال پراس کے اثرات سے متعلق ارکان پارلیمنٹ کی متضاد رائے ہیں۔ اپوزیشن کی نظر میں یہ صرف سیلکٹیڈ اور ٹارگٹیڈ احتساب ہے جس سے ادارے کمزور ہوں گے جبکہ حکومتی ارکان کہتے ہیں کہ اب سیاست اور کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔

 

KHURSHEED SHAH

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div