حلقہ این اے 122 ، فیصلہ کل سنایا جائے گا

ویب ایڈیٹر:

لاہور: قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 122 پر مبینہ دھاندلی کیس میں عمران خان کی انتخابی عذرداری پر الیکشن ٹربیونل کل فیصلہ سنائے گا۔

 این اے 122 لاہور سے عمران خان نے سردار ایاز صادق کی کامیابی کو چیلنج کررکھا ہے. الیکشن ٹریبونل نے 17  اگست کو ایاز صادق کے وکیل کے  دلائل مکمل ہہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو کل سنایا جائے گا۔ 

عدالت کے مطابق فیصلہ  کل  صبح 10 بجے سنایا جائے گا اور فریقین کے وکلا کے علاوہ کسی بھی شخص کو کمرہ  عدالت میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سماء

IMRAN KHAN

NATIONAL ASSEMBLY

AYAZ SADIQ

na 122

Tabool ads will show in this div