مریم نواز پارٹی عہدے پر برقرار،اراکینِ پارلیمنٹ کا تبصرہ
سلم لیگ نواز کے اراکین اسمبلی نے خوشی کا اظہار کیا

مریم نواز کے پارٹی عہدہ برقرار رکھنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر مسلم لیگ نواز کے اراکین اسمبلی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی بھی کہتے ہیں کہ کسی کو سیاست سے نہیں روکا جاسکتا۔
MARYAM NAWAZ
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div