بھارت جمہوری ملک کہلانے کے قابل ہی نہیں ، حریت رہنما

ویب ایڈیٹر :

سری نگر / نئی دہلی/ اسلام آباد : حریت رہنماؤں کا کہنا  ہے کہ بھارت جمہوری ملک کہلانے کے قابل ہی نہیں  ، دلی سرکار کو کشمیریوں کی پاکستان سے محبت برداشت نہیں ۔

مذاکرات پر بھارتی رویہ دنیا نے دیکھ لیا ، مسلسل ہٹ دھرمی اور ڈھٹائی کے مظاہرے  پر بالا آخر بزرگ کشمیری رہنما بھی بھڑک اٹھے ۔ یاسین ملک نے بھی بھارت کے خوب لتے لئے  ، کہتے ہیں جب بھی بات ہوگی کشمیری مذاکرات کا حصہ ہوں گے ، شبیر شاہ کہتے ہیں بھارت جمہوری ملک کہلانے کے قابل ہی نہیں  ، ہر بار بہانہ بنالیا جاتا ہے ۔

 

کشمیری رہنماؤں کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے انکار بھارت کا وطیرہ رہا ہے ، کشمیریوں کو جب تک ان کے حقوق نہیں ملیں گے ، پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ وہ بھی ان کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا ۔ سماء

INFORMATION MINISTER

ZARBEAZB

DEFENSE

FOREIGN OFFICE

MEETING

SYSTEM

PERVAIZ RASHEED

COLD START

GAYARI

Arbaaz Khan

Huriyat Leaders

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div