مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے

اسلام آباد مارچ کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کی دہشت گردی ختم کرانے اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کیلئے حکومت پوری طرح سرگرم ہوگئی ہے۔ پاکستانی عوام بھی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک پیج پر ہے۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے حکومت کیخلاف اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا ہے۔ حکومتی ارکان کے مطابق مولانا فضل الرحمان اب بھی حسب سابق کشمیر کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں تاہم اپوزیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو بویا تھا اب وہی کاٹے گی۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div