ٹنڈو الہیار: ماں 2 بیٹیوں سمیت قتل

ویب ایڈیٹر:

ٹنڈوالہیار:خواجہ امیرکالونی میں ماں اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ٹنڈو الہیار کے بی سیکشن تھانہ کی حدود میں واقع خواجہ اجمیر کالونی میں ماں کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ نامعلوم ملزمان ملک منظور نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اور گھر میں سوئی ہوئی ملک منظور کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو تیزدھار آلے سے قتل کردیا گیا۔

ملک منظور کا کہنا ہے کہ اسے اپنے بیٹی کے سابقہ شوہر پر شک ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے۔ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ سماء

dead

TANDO ALLAHYAR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div