سجاول میں ٹریفک حادثہ،خاتون جاں بحق،3 زخمی

دو زخمی تشویشناک حالت میں کراچی ریفر

سجاول کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ تین خواتین زخمی ہوگئیں۔ 

ہفتے کو سجاول کے نواحی گاؤں داؤد لوڈھو کے رہائشیوں کی سوزوکی پک اپ جاتی چوک کے مقام پر روڈ پر کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔

سوزوکی میں سوار حاجی قادربخش لوڈھو کی اہلیہ بصراں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ زخمیوں میں سوند،مرادئی اور حاجانی شامل ہیں۔2 زخمیوں کو ڈاکٹروں نے تشویشناک حالت میں کراچی ریفر کردیا گیا۔

TRAFFIC ACCIDENT

sajawal

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div