کراچی: آرمی چیف کی یادگار شہداء پر حاضری

ویب ایڈیٹر:

کراچی:شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں شہدا کی یادگار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

راہ حق میں پاک وطن کی سلامتی ، شان اور آن کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے قابل احترام شہدا کی یادگار پر حاضری کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لیفٹیننٹ جنرل ضمیر کو کرنل کمانڈنٹ ائرڈیفنس کے بیجز بھی لگائے۔سماء

ARMY CHIEF

general raheel sharif

Tabool ads will show in this div