کراچی کی صورتحال پر اراکین پارلیمنٹ کی رائے

کراچی کا سیاسی مستقبل کیا ہوسکتا ہے؟

کراچی میں دہشتگردی اور بد امنی تو ختم ہوگئی لیکن مسائل کم نہیں ہورہے۔ وفاقی حکومت نے آئينی مداخلت کا اختيار استعمال کرنے کی بات چھیڑ کر سياسی میدان میں کھلبلی مچادی  ہے۔ وفاقی حکومت کے ارکان کا کہنا ہے کہ کراچی مسائلستان بن چکا ہے، اسے بے یارو مددگار نہیں چھوڑسکتے۔ اپوزیشن کے نزدیک کراچی کے حالات اتنے بھی خراب نہیں کہ نوبت صوبے میں وفاق کی مداخلت تک پہنچ چکی ہو۔

POINT OF ORDER

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div