مسلم لیگ کی تمام وکٹیں گرائیں گے،جہانگیر ترین

ویب ایڈیٹر :


ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں، سال دو ہزار تیرہ میں تاریخی دھاندلی ہوئی،م انشا اللہ نواز لیگ کی تمام وکٹیں گرائیں گے۔

مزید پڑھیں : کپتان کی ہیٹرک

این اے 154 کا فیصلہ آنے کے بعد سماء سے خصوصی گفت گو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کامیابی پر خدا کا شکر ادا کرتا ہوں، چار میں سے تین حلقے اُلٹ چکے ہیں.

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ سال 2013 کے انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی، مسلم لیگ نواز کی ساری وکٹیں گرائیں گے۔ کیس کے فیصلے کے اعلان کے بعد جہانگیر ترین کی رہائش پر جشن کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ سماء

ECP

PTI

ELECTION

PUNJAB

TEHREEK INSAF

tribunal

Tabool ads will show in this div