بلاول بھٹو ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے: پیپلزپارٹی کے اجلاس میں فیصلہ

اسٹاف رپورٹ
نوڈیرو: سابق صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بلاول بھٹو انتخابات میں حصہ لیں گے۔

ذرائع کے مطابق، نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا۔۔۔ جس میں طے پایا کہ این اے دو سو چار سے بلاول بھٹو انتخابات میں حصہ لیں گے،  کارکنان کام شروع کر دیں۔

سابق صدر نے کہا کہ مخالفین کو شکست دینا ہوگی۔ لاڑکانہ میں ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں۔

آصف زرداری نے وزیراعلیٰ کو ہدایت کی کہ وہ صوبے میں امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔ ذرائع کے مطابق، بلاول بھٹو کے مقابلے میں فاطمہ بھٹو کو لڑانے پر غور کیا جارہا ہےلیکن حتمی فیصلہ دوپہر کو ہوگا۔

المرتضی ہاؤس کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سماء

میں

کے

فیصلہ

Blast

اجلاس

battle

mark

games

spy

rape

Tabool ads will show in this div