نائین الیون کے سانحے نے دنیا بدل دی
سانحہ گیارہ ستمبر کے اثرات کی گونج

گیارہ ستمبر 2001 تاریخ کا دھارا بدل دینے والا وہ دن تھا جب امریکا میں ہونے والے دہشتگردی کے ایک بڑے واقعے نے دنیا خصوصاً جنوبی ایشیا کو بدامنی کی بڑی لپیٹ میں لے لیا اور امن کے عملبرداروں کا ساتھ دینے کی پاکستان نے بڑی قیمت بھی چکائی۔ سانحہ گیارہ ستمبر کے اثرات کی گونج آج 18 برس بعد بھی تھمی نہیں اور دنیا کو اپنی سمت تعین کرنے میں آج بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
تبولا
Tabool ads will show in this div