قائد اعظم اور کشمیر کا رشتہ

انھوں نے وادی جنت نظیر کے 4 دورے کئے

قائداعظم محمد علی جناح کا کشمیریوں سے گہرا تعلق تھا۔ قائد اعظم کشمیریوں سے بے پناہ محبت کرتے تھے اور اتنی ہی محبت کشمیریوں کو بھی ان سے تھی۔ قائد اعظم نے کشمیریوں کو پاکستان کی شہ رگ بھی قرار دیا تھا۔ آپ نے کشمیر کے 4 دورے کئے تھے اور ہر مرتبہ ان کا والہانہ استقبال کیا جاتا تھا۔

quaid e azam

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div