محرم الحرام مسلمانوں کو کیا درس دیتا ہے ؟

امام حسینؓ کا پیغام دنیا بھر میں پھیل چکا ہے

ممتاز عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی کا کہنا ہے کہ محرم الحرام تمام مسلمانوں کو یہ درس دیتاہے کہ جب بھی بولیں حق بولیں سچ ہولیں یہی امام حسینؓ کا بھی پیغام ہے کہ سچ کا بول بالا ہے ، ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے اس ویڈیو میں

Tabool ads will show in this div