سرزمینِ کربلا کی تاریخی اہمیت

عراق کی دو تاریخیں ہیں، ایک مادی اور ایک روحانی

ممتاز عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی نے سرزمین کربلا کی تاریخ اہمیت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ سرزمینِ انبیا ہے یہاں کی قدیم تاریخ میں زیادہ تر انبیا کا ذکر آتا ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے اس ویڈیو میں

Tabool ads will show in this div