دنیا کے مظلوم مسلمانوں کیلئے امام حسینؓ کا پیغام

ظلم پر خاموش رہنےوالوں نے واقعہ کربلا کو نہیں سمجھا

علامہ سید ضمیر اختر نقوی نے گزشتہ سال 8 ستمبر کو سما ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا تھا کہ مسلمانوں کو غفلت اور عیش و عشرت کے بجائے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

 ممتاز عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی کا کہنا تھا کہ دورِ حاضر میں مظلومیت کی سب سے بڑی حقیقت امام حسینؓ کی جو کبھی مٹ نہیں سکتی، مسلمانوں کو غفلت اور عیش و عشرت کے بجائے متحد ہونے کی ضرورت ہے اگر مسلمانوں میں آپس میں اختلاف ہوگا دشمن با آسانی غالب آتا رہے گا۔  ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے اس ویڈیو میں

Tabool ads will show in this div