یکم تا 10 محرم الحرام کن شہداء سے منسوب ہیں؟

تاریخ کے مطابق کربلا میں شہداء کی تعداد 72 ہے

ممتاز عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی نے 7 ستمبر سال 2019 میں سما کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کربلا کی تاریخی اہمیت پر روشنی ڈالی تھی۔

اپنے انٹرویو میں علامہ ضمیر اختر کا کہنا تھا کہ یکم تا دس محرم الحرام واقعہ کربلا کی یاد کو مناتے ہیں،اس دوران مجالس میں یکم تا پانچ محرم کربلا میں شہید ہونے والے اصحاب کا ذکر کیا جاتا ہے اس کے بعد چھ محرم تا دس محرم ہر دن دیگر شہداء سے منسوب ہے، ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے اس ویڈیو میں

Tabool ads will show in this div