نیو کراچی میں رینجرز نے ڈسپنسری سے پیپلزپارٹی کا قبضہ ختم کرالیا
اسٹاف رپورٹ
کراچی : کراچی کے علاقے نیو کراچی اور قلندریہ چوک میں سرکاری زمین پر قائم پیپلزپارٹی کے دفاتر خالی کرالئے گئے۔ سیاسی دفاتر ڈسپنسری پر قبضہ کرکے بنائے گئے تھے۔
قلندریہ چوک پر آٹھ سال قبل بنائی گئی ڈسپنسری پر پیپلز پارٹی کا سیاسی دفتر قائم کردیا گیا تھا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سرکاری اراضی کو واہ گزار کرایا۔
ذرائع کے مطابق دفتر اسپتال کی زمین پر بنایا گیا تھا، دفتر سے فرنیچر اور ضروری سامان کی منتقلی شروع ہوگئی، جس کے بعد اسے مکمل خالی کرادیا جائے گا۔ سماء
PTI
ZARBEAZB
PUNJAB
ZARDARI
CHIEF
raid
APEX
court order
IMRAN
lawyer
nazimabad
DRASIM
ASIM HUSSAIN
FAZL UR REHMAN
PIG
PORK
DRASIMHUSSAIN
ZIAUDDIN
AUNTY
PARTY OFFICE
NEW KARACHI
LAW ENFORCEMENT AGENCIES
تبولا
Tabool ads will show in this div