ٹنڈو الہٰ یارمیں بارش، پیاز اور کپاس کی فصل متاثر
بجلی کی فراہمی بھی معطل

ٹنڈو الہٰ یار اور گردونواح ميں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ بارش کے باعث بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ ٹنڈوالہٰ یار میں نصرپورروڈ، انڑمحلہ، بکیرا روڈ سمیت متعدد مقامات پر پانی جمع ہوگیا۔ بارش کے باعث پیاز اور کپاس کی فصل کو نقصان پہنچا ہے جس سے کسان پریشان ہیں۔
TANDO ALLAHYAR
تبولا
Tabool ads will show in this div