کراچی میں بارش،موسم خوشگوار

سڑکوں پر پانی جمع

کراچی کے مختلف علاقوں ميں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتےکو گلستان جوہر، گلشن اقبال، انچولی ميں بادل برس پڑے۔عزيزآباد، کريم آباد، ناظم آباد ميں بھی بارش ہوئی۔ بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

Tabool ads will show in this div