کاسمیٹکس میں گدھے کی کھال کے استعمال کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

ویب ایڈیٹر:

لاہور: میک اپ  کے سامان میں گدھے کی کھال کے استعمال پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قرارداد تحریک انصاف کی رکن ناہید نعیم کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ میک اپ کے سامان  میں گدھے کی کھال کے استعمال پر پابندی لگائی جائے اور ایسی کاسمیٹیکس بنانے والی فیکٹریوں کو بند کرنے کا حکم دیا جائے۔ سماء

MPA

PUNJAB ASSEMBLY

donkey hides

Tabool ads will show in this div