کشمیریوں سے یکجہتی، حسن ابدال میں سکھوں کا احتجاج

سکھ برادری نے کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے

حسن ابدال میں سکھ برادری کے زیراہتمام کشمیریوں کے حق میں احتجاج کيا گيا، گردوارہ پنجہ صاحب میں مظاہرین نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا کر نعرے بھی لگائے۔

Tabool ads will show in this div