راول پنڈی اور اسلام آباد میں کشمیر آور پر ریلیاں
کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار

راول پنڈی اور اسلام آباد میں کشمیر آور کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں اور کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ ڈی چوک سے وزارت خارجہ تک اور الیکشن کمیشن سے سپریم کورٹ تک لوگوں کا ہجوم سڑکوں پر تھا۔
KASHMIR HOUR
تبولا
Tabool ads will show in this div