نیشنل ایکشن پلان پر تیزی سےعملدرآمد،اہم سیکیورٹی اجلاس10ستمبرکو طلب

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کاجائزہ لینے کے لئے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات 10ستمبر کو طلب کرلیا۔

دہشت گردوں اور ان کے ہمدردوں کے صفایا کیلئے حکومت نے نیشنل ایکشن پلان میں تیزی لانے کا اعلان کردیا، وزیراعظم نوازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس دس ستمبر کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا، جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور آرمی چیف سمیت اعلیٰ سول وعسکری حکام شریک ہوں گے، جب کہ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے بیس نکات پرعمل درآمد کے بارے میں اہم اقدامات اور اعلانات کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے کے امور پر غور ہوگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں سول بیوروکریسی اور عسکری حکام نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ دینگے، اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کی منظوری بھی دی جائے گی۔ سماء

PTI

ARMY CHIEF

ZARBEAZB

TROOPS

SOLDIERS

NATIONAL

CMH

KABUL

TALIBAN

north waziristan

sartaj aziz

APEX COMMITTEE

MEETING

SHAWAL

IMRAN

plan

indian

action

MUSLIM

FACE BOOK

dwarka

6TH SEPTEMBER

DOCTORS.

NURSE

SURGEON

PAKISTAN ARMED AFIRM

ARMED

Armed Forces Institute of Rehabilitation Medicine (AFIRM) RawalpindI

ASHRAF GHANI

MINISTRY OF FOREIGN AFFAIRS

NDS

SALAUDDHIN RABBANI

RABBAN

ARAB

aylankurdi

syrianchild

shameonarabrulers

@imrankhanpti

hijabday4sep2015

syrianrefugees MQM

RESIGNATION

PMLN، SELFIE

syrianrefugees

LINE

SEA PORT

HARBOUR

Shehbaz Sharif

FAZL ULLAH

Tabool ads will show in this div