ویڈیو:یکجہتی کشمیر، 12 بجتے ہی قومی ترانہ بجایا گیا
بارہ بجتے ہی ملک بھر میں قومی ترانہ بجایا گیا
پاکستان بھرمیں آج مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے شہری دوپہر بارہ سے ساڑھے بارہ تک سڑکوں پر نکلے۔ بارہ بجتے ہی ملک بھر ميں سائرن اور قومی ترانہ بجائے گئے ۔ سڑکوں پر ٹريفک اور ٹريک پر دوڑتی ٹرينيں رُک گئیں جبکہ آدھے گھنٹے کے لیے فضائی آپریشن بھی معطل رہا۔
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کھڑے ہو کر ارکان کے ساتھ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔
NATIONAL ANTHEM
تبولا
Tabool ads will show in this div