کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے
کشمیریوں کے درد میں ڈوبی پاکستانیوں کی آواز

پہلے سال میں صرف ایک دن پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا تھا لیکن اب ہر جمعہ ہی کشمیر اور کشمیریوں کے نام ہوگا۔ ارکان پارلیمنٹ کی نظر میں حکومت پاکستان کے اس فیصلے سے دنیا میں اچھا پیغام جائے گا اور کشمیریوں کے درد میں ڈوبی پاکستانیوں کی آواز دنیا بھر میں گونجی تو اقوام عالم تک ہمارا پیغام پہنچ جائے گا کہ کشمیر ہمارا ہے۔
POINT OF ORDER
تبولا
Tabool ads will show in this div