نیول اکیڈمی میں 100 ویں پاسنگ آؤٹ پیریڈ مڈشپ، وزیراعظم کی کراچی آمد
اسٹاف رپورٹر
کراچی: کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں100 ویں پاسنگ آؤٹ پیریڈ مڈشپ منعقد کی جارہی ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم میاں نواز شریف ہوں گے۔
پاکستان نیول اکیڈمی میں100 ویں پاسنگ آؤٹ پیریڈ مڈشپ منعقد کی جارہی ہے۔ وزیر اعظم مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کررہےہیں۔ تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلہ اور دیگر فورسز کے اعلیٰ افسران بھی شریک ہوں گے۔ 100 ویں پاسنگ آؤٹ پیریڈ مڈشپ میں 101 کیڈٹس مڈ شپ مین پاس آؤٹ ہوں گے۔ سماء