کراچی کے اسکولوں ميں سوئمنگ پول میں نہانے پر پابندی

ڈی جی اسکولوں کا دورہ کریں گے
 

کراچی کے اسکولوں ميں سوئمنگ پول ميں طلبہ کے نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ڈی جی اسکولز نے فوری طور پر سوئمنگ پول ميں سرگرمياں روکنے کی ہدايت کی ہے۔ ڈی جی اسکولز نے کہا ہے کہ سوئمنگ پول کے حوالے سے مکمل رپورٹس جمع کرائيں، رپورٹ دیکھنے کے بعد ڈی جی اسکولوں کا دورہ کریں گے۔

اسکول کےسوئمنگ پول میں ڈوب کر11سالہ بچہ جاں بحق

واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی کے معروف تعلیمی ادارے حبیب پبلک اسکول کے سوئمنگ پول میں چھٹی جماعت کا طالبعلم عثمان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تھا۔

swimming banned

habib public school

Tabool ads will show in this div