ملتان میں پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پنجاب کے مختلف اضلاع سے ایک ہزار اڑتالیس جوان شریک ہوئے
Aug 29, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Mul-Police-Passingout-NEW.mp4"][/video]

 ملتان میں پولیس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے 98 ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ ٹریننگ مکمل کرنے والے جوان پاکستان سے جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہیں۔

PUNJAB POLICE